شوبز

مشال خان نے نیا بوائے فرینڈ تلاش کر لیا

 اداکارہ اور ماڈل مشال خان نے کیا منگنی کر لی ہے؟

اداکارہ مشال خان نے اداکارعلی انصاری کی منگنی کے ایک روز بعد قاسم خان سے منگنی اور تعلقات کا اشارہ دیا ہے۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔مشال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے تیسری انگلی میں ایک انگوٹھی پہن رکھی ہے۔

دوسری جانب اداکار قاسم خان نے بھی انسٹاگرام پر اداکارہ مشال کے ہمراہ ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

اداکار قاسم کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں قاسم خان نے اداکارہ مشال خان کے لیے محبت بھرا پیغام لکھا ہے۔

قاسم خان نے لکھا کہ کیا آپ زمین پر فرشتوں کے ہونے پر یقین رکھتے ہیں ، کیونکہ میں انہی میں سے ایک مشال سے ملا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.