شوبز

کبریٰ خان نے پرستاروں کو خوشخبری سنا دی

اداکارہ کبریٰ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

کبریٰ خان نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔کبریٰ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نیلے رنگ کی فراک زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ کبریٰ خان کافی عرصہ سے سوشل میڈیا سے آؤٹ تھیں تاہم اب ان کا کہنا ہے کہ وہ غائب نہیں ہوں گی۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.