شوبز

"آخر کب تک”۔۔۔اشنا شاہ کے ڈرامے کی پہلی جھلک

اداکارہ اشنا شاہ کی نئی ڈرامہ سیریل”آخر کب تک” کا ٹیزر آن ایئر ہوگیا ہے۔

اس سیریل کی دیگر کاسٹ میں ہارون شاہد سرحہ اصغر،اظفر رحمٰن اورعدیل حسین قابل ذکر ہیں۔اشنا شاہ اور سرحہ اصغر نے بہنوں کا کردار کیا ہے۔

یہ ڈرامہ جلد ہی ہم ٹی وی سے نشر کیا جائے گا جس میں اشنا شاہ نے ٹیچر کا کردار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.