شوبز

"عشق جلیبی”۔۔۔۔ مریم نور شیخ مقبولیت میں سب سے آگے

اداکارہ مریم نور شیخ اپنے دو نئے ڈراموں کی کامیابی پر بے حد مسرور ہیں۔

مریم نور شیخ کے دو ڈرامے”شہنائی” اور”عشق جلیبی”ان دنوں نشر کئے جارہے جس میں ان کی پرفارمنس بہت پسند کی جارہی ہے۔لاہور سے تعلق رکھنے والی مریم نور شیخ وکالت کی ڈگری بھی لے چکی ہیں تام اب وہ باقاعدگی سے شوبز میں ہی کام کررہی ہیں۔

 

یاد رہے کہ مریم نور شیخ کی بڑی بہن بھی شوبز میں کام کرتی رہی ہیں۔

مریم نور شیخ کا کہنا ہے کہ ان کے کیرئر میں ڈائریکٹر سید وجاہت حسین کا بہت عمل دخل ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.