شوبز

کورونا سے خوفزدہ زینب قیوم نے 12 ٹیسٹ کرالئے

 اداکارہ زینب قیوم بھی کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ سے خوفزدہ ہوگئی ہیں اور اب تک وہ12 کورونا ٹیسٹ کرواچکی ہیں۔

زینب قیوم نے ٹوئٹر پر کورونا کے تیزی سے پھیلاؤکے دوران ہونے والے اپنے تجربے کو شیئر کیا ہے۔

زینب قیوم نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ایک اداکارہ ہونے کی حیثیت سے ان کے پاس اس کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہے کہ اُنہیں کورونا کے سخت ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے اپنے کام کے لیے جانا پڑتا ہے۔اداکارہ نے مزید لکھا کہ اس وبا سے خوفزدہ ہونے کے سبب ایک سال کے دورانیے میں سوائے سیٹس پر اپنے ساتھی اداکاروں میں سے کسی سے بھی نہیں ملی ہوں اور اب تک کورونا وائرس کے 12 ٹیسٹ کروا چکی ہوں جو کہ منفی آئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.