شوبز

علی ظفر کا نعتیہ کلام ’’بلغ العلی بکمالہ‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول

  علی ظفر کا رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پیش کیا گیا نعتیہ کلام ’’بلغ العلی بکمالہ‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔

گزشتہ روز علی ظفر نے اس خوبصورت نعتیہ کلام کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی تھی اور حضور پاک ﷺ کی تعریف بیان کرتے ہوئے کہا تھا ’’کوئی حد ہے ان کے عروج کی (ﷺ)‘‘۔ علی ظفر نے ٹوئٹر پر لکھا اس خوبصورت نعت کو ریکارڈ کرتے وقت میرے جو احساسات تھے انہیں میں بیان نہیں کرسکتا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.