شوبز

صبور علی نے منگنی کی ویڈیو شیئر کردی

اداکارہ صبور علی نے اداکار علی انصاری سے منگنی کی پُروقار تقریب کی ویڈیو مداحوں کیلئے شیئر کردی۔

صبور نے منگنی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ میری بات پکی کی تقریب کی کچھ جھلکیاں ہیں جو آپ سب کے ساتھ شیئر کررہی ہوں، میری خوشیاں، کچھ اچھی رسمیں اور میری خوبصورت نئی فیملی۔انہوں نے منگنی پر نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں اور محبتیں بکھیرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ سب پیغامات ان کیلئے بہت معنی رکھتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.