شوبز

"منگنی نہیں ہوئی”۔۔۔ جنت مرزا نے یو ٹرن لے لیا

پاکستان کی مقبول ترین ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنی منگنی کی خبروں کی تردید کردی۔

پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا نے خبروں کی تردید انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کی۔جنت نے اپنے قریبی دوست اور ٹک ٹاک اسٹار عمر بٹ کے ساتھ تصویر شیئر کی جس پر انہوں نے لکھا کہ ‘ہماری منگنی نہیں ہوئی’۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘جب بھی میری منگنی ہوگی مداحوں کو ضرور بتاوں گی، فی الحال ایسا کچھ نہیں ہے’۔ ٹاکر عمر بٹ نے بھی اس حوالے سے وضاحت دی اور اسٹوری کے ذریعے بتایا کہ ایسا کچھ نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.