شوبزفیچرڈ پوسٹ

میوزک پروڈیوسر نے مجھے اس وقت جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جب میں؟ پاپ سنگر لیڈی گاگا نے شرمناک واقعہ خود ہی بتا دیا

انہیں 19 سال کی عمر میں ایک میوزک پروڈیوسر نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں وہ حاملہ بھی ہوگئی تھیں

میوزک پروڈیوسر نے مجھے اس وقت جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جب میں؟ پاپ سنگر لیڈی گاگا نے شرمناک واقعہ خود ہی بتا دیا۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق 35 سالہ معروف گلوکارہ لیڈی گاگا نے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی سے متعلق ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے رو پڑیں، انہوں نے بتایا کہ کیریئر کے آغاز میں جب وہ صرف 19 سال کی تھیں ایک میوزک پروڈیوسر نے زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ اسٹیفنی جرمونوٹا جو موسیقی کی دنیا میں لیڈی گاگا کے نام سے شہرت رکھتی ہیں نے اپنی زندگی کی اس تلخ یاد کو کرتے ہوئے بتایا کہ میوزک پروڈیوسر نے مجھے بے لباس ہونے کو کہا اور دھمکی دی تھی کہ اگر میں نے ایسا نہیں کیا تو وہ میرے تمام گانے جلا دے گا۔ امریکی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں اپنی گلوکاری کے جوہر دکھانے والی لیڈی گاگا نے مزید کہا کہ حاملہ ہونے پر الٹیاں ہونے اور کمزوری کی شکایات ہوئیں۔ حمل تو ضائع ہوگیا لیکن میں ذہنی طور پر اب تک اس تکلیف سے باہر نہیں نکل پائی ہوں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.