شوبزفیچرڈ پوسٹ

بولڈ اداکارہ راکول پریت پاکستان کیوں آنا چاہتی ہیں؟

بھارت کی بولڈ اورگلیمرس اداکارہ راکول پریت پاکستان کیوں آنا چاہتی ہیں؟بالی ووڈ سےحیران کن رپورٹ منظرعام پرآگئی

بھارت کی بولڈ اورگلیمرس اداکارہ راکول پریت پاکستان کیوں آنا چاہتی ہیں؟بالی ووڈ سےحیران کن رپورٹ منظرعام پرآگئی،اپنے ایک انٹرویو میں راکول پریت نےانکشاف کیا کہ ’میرے خاندان کا تعلق پاکستان سے ہے اور میں ہمیشہ سے ہی پاکستان جانے کی خواہشمند ہوں، لاہور دیکھنا چاہتی ہوں۔ میرے دادا جو تقسیمِ ہند کے وقت پاکستان سے انڈیا آئے تھے اپنا گھر دیکھنے لاہور جانا چاہتے تھے لیکن فوج میں ہونے کی وجہ سے ان کی یہ خواہش پوری نہ ہو سکی۔‘ واضح ہو کہ اداکارہ راکول پریت سنگھ کا جو فلم ’سردار کا گرینڈ سن‘ میں مرکزی کردارادا کرچکی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.