شوبز

ثنیہ شمشاد کے گھر ننھے مہمان کی آمد؟تصاویر وائرل

اداکارہ ثنیہ شمشاد کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا ہے۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شوہر کے ہمراہ تصاویر شیئر کی ہیں  اور مداحوں کو خوشخبری سنائی کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں۔ثنیہ نے  لکھا کہ جو راز ہمارے دلوں میں محفوظ تھا، وہ دنیا کو بتانے کا وقت آگیا ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ اللہ ہمیشہ ان گنت اور سوچ سے بڑھ کر نعمتوں کے ذریعے ہمیں نوازتا ہے، ہم اس کے بے حد مشکور ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ثنیہ شمشاد کی شادی جولائی 2019 میں ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.