شوبز

اشنا شاہ اور عمران عباس کی شادی؟ کھوج نے حقیقت کا سراغ لگالیا

پاکستانی یوٹیوبرز نے اداکار عمران عباس اور اشنا شاہ کی شادی کروادی۔

اشنا شاہ نے یوٹیوب چینل کی ایک تصویر شیئر کی جس میں اشنا اور عمران دولہا دلہن کے لباس میں ملبوس ہیں اور تصویر پر لکھا ہے کہ دونوں اداکار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکے ہیں۔

عمران عباس نے بھی تصویر شیئر کی اور لکھا ‘جلدی میں ہم دونوں ایک دوسرے کو بھی بتانا بھول گئے’۔تاہم انہوں نے یوٹیوبرز کو مشورہ دیتے ہوئے لکھا کہ کم سے کم فوٹوشاپ ہی ٹھیک سے کرلیتے۔

خیال رہے کہ فوٹو شاپ کی جانے والی تصویر حقیقت میں ایمن خان اور منیب بٹ کے نکاح کی تقریب کی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.