شوبز

میری فٹنس کا راز یہ ہے کہ۔۔۔۔۔ عائزہ خان کا اہم انکشاف

 اداکارہ عائزہ خان نے اپنی فٹنس کا راز مداحوں سے شیئر کر دیا۔ 

عائزہ خان نے انسٹاگرام پر شیئر کیا کہ وہ کون سی خوراک شوق سے کھاتی ہیں اور اس کے ساتھ ہی اپنی فٹنس بھی برقرار رکھتی ہیں۔اداکارہ نے تحریر کیا کہ میں ماہرِ غذائیت کی تجویز کردہ خوراک ہی کھاتی ہوں جس میں میرے پسندیدہ تمام کھانے پاستہ، پیزا اور اسٹیک شامل ہیں۔

خیال رہے کہ جاندار اداکاری اور خوبصورت مسکراہٹ سے دلوں کو موہ لینے والی عائزہ خان کی انسٹاگرام پر مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.