شوبز

"پر اسرار عورت نور بخاری کے گھر پہنچ گئی”۔۔۔ پھر کیا ہوا؟

سابقہ اداکارہ نور بخاری نے خود کے ساتھ پیش آنے والے واقعے سے متعلق لوگوں کو آگاہ کیا ہے۔

گزشتہ روز نور بخاری نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی اور بتایا کہ انہوں نے کس طرح ایک ڈرا دینے والی صورتحال کا سامنا کیا۔

انہوں نے بتایا کہ ایک خاتون گزشتہ روز میرے گھر آئیں اور کہنے لگیں کہ وہ مجھے انسٹاگرام پر فالو کرتی ہیں اور میری اسٹوریز دیکھ کر انہوں نے گھر تلاش کیا۔نور نے لکھا کہ یہ کافی خوفناک تھا کیونکہ میں اس طرح کسی سے ملاقات نہیں کرتی۔نور بخاری کا کہنا تھا کہ میں آپ لوگوں کی زندگی اور جذبات کی عزت کرتی ہوں لیکن برائے مہربانی مجھے اس طرح سے مت ڈرایا کیجیے، یہ آپ کو ایک اسٹاکر بناتا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.