شوبز

"ہم نہ کبھی ہوں گے جدا”۔۔۔ آئمہ بیگ اور شہباز شگری کے قسمیں وعدے

 گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے منگیتر،اداکار شہباز شگری کے ساتھ سوشل میڈیا پر نئی سیلفی شیئر کی ہے جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پر اپنے منگیتر شہباز شگری کے ساتھ نئی سیلفی شیئر کی ہے، جس میں دونوں بہت ہی خوش نظر آ رہے ہیں۔آئمہ بیگ نے سیلفی شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اگر آپ اتنے خوش قسمت ہیں کہ آپ کو ایسےغیر روایتی انسان ملیں، تو اُنہیں کبھی مت جانے دیں کیوں کہ یہ نایاب ہوتے ہیں۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.