شوبز

ہالی ووڈ کی ایکشن اور تھر فلم، فاسٹ اینڈ فیوریس 9 نے آتے ہی چینی باکس آفس پر دھوم مچا دی

فلم نے ریلیز کے ایک ہفتے میں ہی 100 ملین ڈالر سے زیادہ کا بزنس کرکے ریکارڈ بنادیا، فلم دنیا بھر سے اب تک 164 ملین ڈالرکما چکی ہے

ہالی ووڈ کی ایکشن، تھرل اور خطرناک مناظر سے بھرپور فلم ”فاسٹ اینڈ فیوریس9“ نے آتے ہی چین کے باکس آفس پر کامیابی کی رفتار بڑھتے ہوئے دھوم مچا دی۔

فلم نے ریلیز کے ایک ہفتے میں ہی 100 ملین ڈالر سے زیادہ کا بزنس کرکے ریکارڈ بنادیا، فلم دنیا بھر سے اب تک 164 ملین ڈالرکما چکی ہے جب کہ امریکا میں ریلیز ہونا باقی ہے۔ رپورٹ کے مطابق’فاسٹ اینڈ فیوریس9′ امریکا میں اگلے ماہ 25 جون کو ریلیز ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.