شوبز

"کام والی ماسی کیوں کہا؟”۔۔۔سائرہ یوسف بھڑک اٹھیں

اداکارہ سائرہ یوسف نے سوشل میڈیا صارف کی تنقید پر اسے ہی ٹرول کردیا۔

سائرہ یوسف نے زارا شاہجان کیلئے برائیڈل شُوٹ کروایا جسے دیکھنے والے اداکارہ کی خوبصورتی کو سراہے بنا نہ رہ سکے۔کچھ سوشل میڈیا صارفین نے سائرہ یوسف کی تصاویر پر بے جا تنقید کی، جس پر انہوں نے تنقید کرنے والے کو ہی ٹرول کردیا۔خالد نامی صارف نے سائرہ یوسف کی پوسٹ پر کمنٹ میں لکھا کہ ’اس قیمتی لباس میں بھی آپ ہماری کام والی ماسی لگ رہی ہیں۔‘

سائرہ عموماً صارفین کے کمنٹس کا جواب نہیں دیتی تاہم اس بے جا تنقید پر چُپ نہ رہ سکیں اور انتہائی تحمل مزاجی سے صارف کو ٹرول کیا۔اداکارہ نے لکھا کہ آپ کی کام والی ماسی اور میری جڑواں کو سلام ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.