شوبز

حلیمہ سلطان نے اپنا حسن 5 کروڑ میں "پاکستانی” کے نام کر دیا

سپر ہٹ ٹیلی وژن سیریز” ارطغرل غازی” کی حلیمہ سلطان  نے ایک پاکستانی برانڈ کے ساتھ کام کیا ہے ۔

28 سالہ دلکش شخصیت کی مالک اسرا بلجک (حلیمہ سلطان) نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مشرقی پاکستانی لباس میں تصویریں شیئر کی جس نے پاکستان میں انکے مداحوں کے دل جیت لئے ۔شلوارقمیص میں ملبوس اسرا بلجک بہت ہی خوبصورت نظر آئیں ، انہوں نے اپنے تصویر کی کیپشن میں” کھاڈی” لکھا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ایسرا نے پاکستانی برانڈ سے 5 کروڑ روپے معاوضہ وصول کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.