شوبز

کام کے بدلے ہیروکےساتھ سونےکی پیشکش،بھارتی اداکارہ پھٹ پڑیں

ٹی وی کی ناموراداکارہ نےنامورفلمسازپرکام کے بدلے ہیروکےساتھ سونےکی پیشکش کا الزام عائد کردیا

کام کے بدلے ہیروکےساتھ سونےکی پیشکش،بھارتی اداکارہ پھٹ پڑیں، بھارتی ٹی وی کی ناموراداکارہ کشورمرچنٹ نے نامورفلمسازپرکام کے بدلے ہیروکے ساتھ سونےکی پیشکش کا الزام عائد کردیا اورکہا کہ فلمسازکی یہ پیشکش میں نےفوری طورپرمسترد کردی جبکہ یہ پروڈیوسراورہیروفلم نگری کا بڑا نام ہیں۔

کشور مرچنٹ ٹی وی کی مشہور اداکارہ ہیں اور کئی ڈراموں میں اداکاری کرچکی ہیں۔ وہ کئی ڈراموں کے ساتھ ساتھ رئیلٹی شوز میں بھی شریک رہ چکی ہیں تاہم اب انہوں نے ایک بڑا انکشاف کیا ہے۔حالیہ انٹرویو میں کشور نے فلم میں کاسٹ سے متعلق انکشاف کیا کہ ایک فلم میں کام کیلئے انٹرویو کے دوان نامی گرامی فلمساز نے ہیرو کے ساتھ ایک رات سونے کی پیشکش کی۔انہوں نے مسلسل استفسار کے باوجود ہیرو اور فلمساز کا نام نہیں بتایا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.