شوبز

غنا علی نے شوہر کے ساتھ نئی تصویریں شیئر کردیں

اداکارہ غنا علی نے شوہر کے ساتھ نئی تصاویر شیئر کر دی ہیں۔

اداکارہ نے شوہر کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’انشاءاللہ ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔‘

نوبیاہتا جوڑے کی یہ تصاویر ان کے مداحوں کو خوب بھائیں، نہ صرف پاکستان کی مشہور شخصیات نے ان تصاویر پر ان کی تعریف کی بلکہ بھارت میں بھی موجود ان کے مداحوں نے اداکارہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.