شوبز

اگر شہرت حاصل کرنی ہے تو۔۔۔۔۔حنا الطاف کا پرستاروں کو اہم مشورہ

حنا الطاف نے انسٹاگرام پر صارفین کو مشہور ہونے کا موقع دے دیا۔

حنا الطاف نے ایپ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی۔ انھوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اس پر کیا گیا کمنٹ پن کردیا جائے گا۔‘

خیال رہے کہ حنا الطاف ان اسٹارز میں سے ایک ہیں جن کے اس پلیٹ فارم پر فالوورز کی تعداد تقریباً 60 لاکھ ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.