شوبز

"بس تھوڑا سا انتظار”۔۔۔سرپرائز ہے تیار۔۔۔سارہ خان

اداکارہ سارہ خان کا اپنے مداحوں کو بتانا ہے کہ وہ اپنے آنے والے نئے پراجیکٹ میں بیڈ منٹن پلیئر بننے جا رہی ہیں۔

انسٹا گرام پر 6.7 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ ساہ خان پاکستان شوبز انڈسٹری کی اس وقت صف اول کی اداکارہ ہیں۔سارہ خان نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران جہاں اپنی زندگی کے اہم پہلوؤں سے متعلق اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے وہیں اُن کا اپنے آنے والے نئے پروجیکٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’وہ اپنے آنے والے نئے پراجیکٹ میں بیڈ منٹن پلیئر کا کردار ادا کر رہی ہیں جس کی آدھی سے زیادہ شوٹنگ مکمل ہو گئی ہے اور بس تھوڑا سا کام اب باقی رہتا ہے۔‘

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.