شوبز

دنانیر مبین کا دل ہانیہ عامر پر "عاشق”

دنانیر مبین نے کا کہنا ہے کہ وہ ہانیہ عامر کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کرسکتی۔ 

پارٹی گرل دنانیر نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں مداحوں نے ان سے سوالات پوچھے۔ایک مداح نے سوال کیا کہ آپ کی اور ہانیہ عامر کی ملاقات کیسے ہوئی تھی؟اس کے جواب میں سوشل میڈیا انفلوئنسر نے ایک تصویر شیئر کی اور بتایا کہ یہ وہ وقت تھا جب میری اور ہانیہ کی پہلی ملاقات ہوئی، یہ ہانیہ کی آنے والی فلم کی شوٹ ہورہی تھی۔

دنانیر کا کہنا تھا کہ اب میں ہانیہ کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.