شوبز

پاکستانی تاریخ کا پہلا ملٹری ریئلٹی شو نشر جلد نشر ہوگا

ناظرین بہت جلد ملک کا پہلا ملٹری ریئلٹی شو بھی چھوٹی اسکرین پر دیکھ سکیں گے۔

فخر عالم نے اپنی ٹوئٹ میں ملک کے پہلے ملٹری ریئلٹی شو کی جھلکیاں شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ جلد ہی شائقین شو کو ٹی وی اسکرین پر دیکھ سکیں گے۔فخر عالم کے مطابق ملک کے پہلے ریئلٹی شو کو پاکستان ٹیلی وژن ہم نیوز پر بیک وقت نشر کیا جائے گا لیکن یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ شو کو کب سے نشر کیا جائے گا۔

فخرعالم نے ریئلٹی شو کی جھلکیاں شیئر کرتے ہوئے شو کی عکس بندی کو زندگی کا سب سے مشکل ٹاسک بھی قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے عکس بندی کے دوران حقیقی ہیروز کی جرات کو قریب سے دیکھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.