شوبز

"میرے پاؤں کو برا کیوں کہا”۔۔۔ ژالے سرحدی نے تھپڑ مارنے کی دھمکی دے دی

 اداکارہ ژالے سرحدی نے اپنے پاؤں کو مردانہ کہنے والےصارف کو تھپڑ مارنے کی دھمکی دے دی۔

انہوں نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کے ایک سیشن کا انعقاد کیا جس میں ایک صارف نے اداکارہ کے پاؤں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ کے پاؤں بہت بڑے اور مردانہ قسم کے لگتے ہیں۔‘

ژالے سرحدی نے جواب دیا کہ ہاں اور میرے ہاتھ میرے پاؤں سے زیادہ بڑے ہیں۔انہوں نے ساتھ یہ بھی  بتایا کہ میں بے حد زناٹے دار تھپڑ بھی رسید کرسکتی ہوں۔

اداکارہ نے بتایا کہ انہی ہاتھوں سے وہ کسی تجربہ کار باکسر کی طرح مکے بھی مار سکتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.