شوبز

"یہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیں”۔۔۔عمران عباس سکون کی تلاش میں

اداکار عمران عباس نےشہری زندگی کی ہلچل سے دور ذہنی سکون کو تلاش کرلیا۔

عمران عباس ان دنوں گلگت کی خوبصورت وادیوں کی سیر پر ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اصل ذہنی سکون قدرت کے قریب رہنےسے ملتا ہے۔اداکارعمران عباس نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں ، ان تصویروں میں اداکار گلگت کی خوبصورت وادیوں کے قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہوتے نظر آرہےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.