شوبز

ہالی ووڈ فلم’ دی ڈیپ ہائوس ‘ کا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ فلم’دی ڈیپ ہائوس‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

فلم کی کہانی ایک ایسے جوڑے پر مبنی ہے جو دوسرے ملک آتے ہیں اور وہ گھر کی تلاش میں ہوتے ہیں اور اس دوران ان پر بہت سے راز افشا ہوتے ہیں۔

فلم30جون کوفلم بینوں کے لیے  سینما گھروں میں ریلیز کر دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.