شوبز

” تو حسن کی دیوی ہے”۔۔۔ سونیا حسین کو نیا ٹائٹل مل گیا

 سونیا حسین کو سری دیوی کے بعد مادھوری ڈکشٹ قرار دے دیا گیا ہے۔

 سونیا حسین نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی دلکش تصویریں شیئر کیں جن میں اُنہوں نے نیلے اور گلابی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔سونیا حسین نے خوبصورت لباس کے ساتھ حسین جیولری کا انتخاب کیا جس سے اُن کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگ رہے ہیں۔اداکارہ کی تصویروں پر تبصرے کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے اُنہیں بالی ووڈ کی مقبول ترین اور کامیاب اداکارہ مادھوری ڈکشٹ قرار دے دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.