شوبز

حریم شاہ کا نیا”تماشا” بھی مشہور ہوگیا

اداکارہ حریم شاہ نے ٹک ٹاک کے بعد اسنیک ویڈیو پر بھی مقبولیت کے ریکارڈز توڑ دیئے۔

حریم شاہ کے اسنیک ویڈیوز پر 10 لاکھ فالوورز مکمل ہوگئے جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی پروفائل کا اسکرین شاٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا۔اسنیک ویڈیو پر حریم شاہ کا اکاؤنٹ تصدیق شدہ ہے جبکہ انہوں نے خود 626 پوسٹس شیئر کی ہوئی ہیں۔

حریم شاہ اپنے اسنیک ویڈیو کے اکاؤنٹ سے صرف 2 اکاؤنٹس کو فالو کرتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.