شوبز

ویکسین ضرور لگوائیں کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔۔ فنکاروں کا اہم پیغام

نامور فنکاروں کی جانب سے کورونا ویکسینیشن سے متعلق خصوصی پیغامات جاری کیے گئے ہیں۔

اس حوالے سے گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا کہ کورونا ویکسین لگوانے میں ہمیں سب سے آگے ہونا چاہیے۔

سینئر اداکار شکیل یوسف نے کہا کہ ہمیں بحیثیت قوم اکٹھے ہو کر کورونا وائرس کا مقابلہ کرنا ہے۔

گلوکارہ سحر گل خان نے کہا کہ فری ویکسینیشن کا عمل قابل ستائش ہے، لہٰذا کورونا ویکسین  لگوائیں، خود کو اور دوسروں کو محفوظ کریں۔

اسی طرح نبیل کامران نے کہا کہ کورونا ویکسین سے متعلق زیرِ گردش افواہوں پر کان نہ دھریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.