شوبزفیچرڈ پوسٹ

چہرے کی رنگت گورا کر دینے والے اشتہارات میں کام کرنے والی اداکارہ یمی گوتم نے شادی کس کے ساتھ کی؟ پتا چلنے کے بعد بالی ووڈ میں طوفان برپا ہوگیا

یمی گوتم نے کورونا کی وبا کے باعث سادگی سے دیرینہ ساتھی فلم ساز ادیتیا دھار سے شادی کرلی

چہرے کی رنگت گورا کر دینے والے اشتہارات میں کام کرنے والی اداکارہ یمی گوتم نے شادی کس کے ساتھ کی؟ پتا چلنے کے بعد بالی ووڈ میں طوفان برپا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یمی گوتم اگرچہ چند بولی وڈ فلموں اور ڈراموں میں بھی کام کیا اور ساتھ ہی وہ پنجابی، تامل، کنڈا اور تیلگو سمیت دیگر زبانوں کی فلموں میں بھی جلوہ گر ہوئیں۔ تاہم درحقیقت یمی گوتم کو زیادہ شہرت ان کے گوری رنگت کے اشتہاروں کی وجہ سے ملی، جن میں وہ جنوبی ایشیائی لڑکیوں کو مشورے دیتیں دکھائی دیں کہ گوری رنگت ہی کیریئر کی کامیابی اور جلد شادی کا راز ہے۔ اگرچہ یمی گوتم کی شادی کی خبریں بھی گزشتہ تین سال سے جاری تھیں کہ وہ جلد رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گی، تاہم اب انہوں نے کورونا کی وبا کے باعث سادگی سے دیرینہ ساتھی فلم ساز ادیتیا دھار سے شادی کرلی۔ یمی گوتم اور ادیتیا دھار نے 4 اور 5 جون کی درمیانی شب انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ دونوں نے خاندان کی رضامندی اور موجودگی میں ساگدی سے شادی کرلی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.