شوبز

عاصم اظہر ،ہانیہ عامر سے بال بال بچ گئے

ی اداکارہ ہانیہ عامر گلوکار وجاہت حاشر کے ساتھ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مداحوں کی شدید تنقید کی زد میں ہیں

عاصم اظہر ،ہانیہ عامر سے بال بال بچ گئے،پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامرگلوکاروجاہت حاشرکےساتھ ویڈیو وائرل ہونےکےبعد مداحوں کی شدید تنقید کی زد میں ہیں ۔ مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے اورمداحوں کی شدید تنقید کےبعد اب اداکارہ کےسابقہ دوست عاصم اظہرکا بھی رد عمل سامنےآگیا ہے،گلوکار عاصم اظہرنےٹوئٹرپربالی وڈ کےسینئراداکارانوپم کھیرپربنائی گئی مزاحیہ ویڈیوشیئرکرتےہوئےشکرادا کیا۔

ویڈیومیں انوپم کھیرکو’ بال بال بچ گیا ‘کہہ کربھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ خیال رہے کہ حال ہی میں اداکارہ ہانیہ عامرکی گلوکارحاشر وجاہت کے ساتھ ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انھیں وجاہت حاشرکےساتھ دیکھا گیا تھا ویڈیومیں وجاہت کوبیڈ پرکمبل اوڑھےموجود ہیں۔ اداکارہ نے پوسٹ کا کیپشن درج کرتے ہوئے لکھا تھا اپنے بھائی کو ایسےسنبھالا جاتا ہےجب وہ 101 بخارمیں تپ رہا ہو۔

اسکرین گریپ

دوسری جانب ٹوئٹر پر بھی اداکارہ ہانیہ عامراس وقت سرفہرسٹ ٹرینڈ کررہی ہیں ،جہاں صارفین اداکارہ کی وائرل ویڈیو سمیت ان کا مذاق اڑارہے ہیں ساتھ ہی ان پر برہمی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.