شوبز

"آنکھیں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں”۔۔۔صبا قمر نے سچ بتادیا

 اداکارہ صبا قمر کی  تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

صبا قمر نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصاویر میں اداکارہ کی آنکھوں کی تصاویر زیادہ ہے ، تاہم اداکارہ نے بھی آنکھوں کے حوالے سے کیپشن دیا ہے۔صبا قمر نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ یہ آنکھیں کبھی جھوٹ نہیں بولتی ہیں۔

صارفین کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر اور کیپشن کو بہت پسند کیا جا رہا ہے اور ان کی آنکھوں کی خوبصورتی کی بھی تعریف کی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.