شوبز

اشنا شاہ کو ایسے شوہر کی تلاش ہے جو۔۔۔۔۔۔

اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔

اشنا شاہ نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ فیروزی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ٓاس سے قبل اشنا شاہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں ان کو نئے لُک میں دیکھا گیا۔ اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

واضح رہے اداکارہ  اشنا شاہ نے بتایا تھا کہ وہ شادی کے لیے کسی ایسے شخص کو ترجیح دیں گی جو کھانا بنا سکے کیونکہ انہیں کھانا بنانا نہیں آتا اور اس شخص کو جانوروں سے بھی محبت ہو۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.