شوبزفیچرڈ پوسٹ

میں اپنے چاہنے والوں اور مداحوں کو ”انٹرٹین“کرتی رہوں گی، بالی ووڈ میں کام کرنے والی اداکارہ نورا فتحی کو ایسا کیوں کہنا پڑا؟ سنسنی خیز خبر منظر عام پر

بالی وڈ اداکارہ نورا فتحی کووڈ کے اس مشکل دور میں لوگوں میں مثبت خیال اور رجحان پیدا کرنے کا کام کر رہی ہیں

میں اپنے چاہنے والوں اور مداحوں کو ”انٹرٹین“کرتی رہوں گی، بالی ووڈ میں کام کرنے والی اداکارہ نورا فتحی کو ایسا کیوں کہنا پڑا؟ سنسنی خیز خبر منظر عام پرآگئی۔

تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ نورا فتحی کووڈ کے اس مشکل دور میں لوگوں میں مثبت خیال اور رجحان پیدا کرنے کا کام کر رہی ہیں۔ نورا انسٹاگرام پر اپنی ڈانس پرفارمنسز اور ورک آٹ کی ویڈیوز شیئر کر کے اپنے فالوورز اور مداحوں کو خوش کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں اور اسی سلسلے میں رواں ہفتے نورا نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو اپ لوڈ کی۔

یہ کہنا ہے ادکارہ پرینیتی چوپڑہ کا، جن کی فلم سندیپ اور پنکی فرار میں ان کی اداکاری کی کافی تعریف ہو رہی ہے۔ پرینیتی کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں لوگ پدر شاہی کے اتنے عادی ہیں کہ انھیں اس کا احساس تک نہیں ہوتا جبکہ انڈیا میں عورتوں کو ہر روز اس کا سامنا رہتا ہے۔ ایک فلم ویب سائٹ سے بات چیت میں پرینیتی کا کہنا تھا کہ اس فلم اور ان کی زندگی میں کافی یکسانیت ہے۔

اس ویڈیو میں انھوں نے اس مشکل وقت میں لوگوں کو ذہنی دبا سے بچنے کی ٹپس دیتے ہوئے لکھا یہ برا وقت ہے جہاں خوف، بے یقینی، بے چینی اور اداسی ہے۔ ایسے میں ضروری ہے کہ ہم اپنی ذہنی صحت کا خیال رکھیں خاص طور پر ان حالات میں جہاں ہم تنہا ہوں۔ جب تک ممکن ہو گا میں آپ لوگوں کو اینٹرٹین کرتی رہوں گی۔ جب میں اپنے گھر میں تبدیلیاں کر رہی تھی تو کانٹریکٹر مجھ سے ٹھیک سے بات نہیں کرتے تھے کیونکہ میں ایک عورت ہوں۔ وہ ہمیشہ مجھ سے کہتے کہ کیا گھر میں کوئی اور ہے جس سے بات کر لیں، میں کہتی تھی نہیں یہ گھر میرا ہے اور میں نے خریدا ہے تو اس کے لیے ٹائلز بھی میں ہی پسند کروں گی، آپ کو جو بات کرنی ہے مجھ سے کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.