شوبز

” نہ کریو نہ کریو محبت "۔۔۔انجمن عرفان کا کور سانگ ریلیز

گلوکارہ انجمن عرفان کور سانگ ” نہ کریو نہ کریو محبت ” ریلیز ہوگیا ہے جسے بہت اچھا رسپانس مل رہا ہے۔

اس گانے کی شاعری کے ساتھ ساتھ میوزک اور کمپوزیشن بھی نہایت منفرد ہے اور یہی وجہ ہے کہ میوزک لوورز اسے بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔

گلوکارہ انجمن عرفان اس کامیابی پر بہت خوش ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ جو لوگ میرا گانا پسند کررہے ہیں ان کا بہت بہت شکریہ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.