شوبز

سارہ خان اور فلک شبیر نے پرستاروں کو بڑی خوشخبری سنادی

اداکارہ سارہ خان نے ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنادی ہے۔

گزشتہ سال شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ فلک اور میری زندگی میں بہت جلد ننھا مہمان آنے والا ہے، بس آپ سب لوگ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.