شوبز

حرا مانی بناؤٹی نہیں بلکہ "کچی”،فیروزخان نےنیا کٹا کھول دیا

فیروزخان کا حرا مانی سےمتعلق کہنا تھا کہ ’انہوں نے حرا مانی کے ساتھ کبھی کام نہیں کیا

حرا مانی بناؤٹی نہیں بلکہ "کچی”،فیروزخان نےنیا کٹا کھول دیا، پاکستانی اداکارفیروزخان کا معروف اداکارہ حرا مانی کےلیےکہنا ہےکہ وہ ایک بہت صاف دل کی کچی سی لڑکی ہیں ۔ فیروزخان کا حرا مانی سےمتعلق کہنا تھا کہ ’انہوں نے حرا مانی کے ساتھ کبھی کام نہیں کیا ہے پھربھی وہ حرا مانی کےساتھ بہت اُنسیت رکھتےہیں، انہیں حرا مانی سےبہت اپنائیت محسوس ہوتی ہے۔‘ فیروزخان کا کہنا تھا کہ ’حرا مانی بہت صاف دل کی سادہ اورکھری اداکارہ ہیں، وہ بناوٹی بالکل بھی نہیں ہیں اورنہ بناوٹی بننےکی کوشش کرتی ہیں۔‘

اس دوران حمیمہ ملک کا کہنا تھا کہ ’حرا مانی مشہوراداکارہ ہونےکےسبب بھی نخرے نہیں کرتیں، وہ عوام کےدلوں میں رہتی ہیں اور اپنے مداحوں کوبہت اہمیت دیتی ہیں، وہ اداکارہ ہونےپراتراتی نہیں ہیں۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.