شوبز

شوہر کا انوکھا تحفہ دیکھ کر غنا علی بھڑک اٹھیں

اداکارہ غنیٰ علی نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اُن کے شوہر نے اُنہیں ایک تحفہ دیا ہے جن سے وہ نا خوش نظر آ رہی ہیں۔

غنیٰ علی کی جانب سے انسٹا گرام پر  اپنی ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں وہ ایک مغربی لباس ’ڈانگڑی ‘ پہنے ہوئے کھڑی ہیں۔غنیٰ علی نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’جب آپ کا شوہر آ پ کو ڈانگڑی خرید کر دے اور ساتھ میں کہے کہ مجھے پتا ہے تم اس میں بہت اچھی لگو گی اور جب آپ ڈانگڑی پہن کے اپنے شوہر کے سامنے آئیں تو وہ کہے کہ اب تم پلمبر لگ رہی ہو۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.