شوبز

اسد خٹک نے ہار مان لی؛دعویٰ خارج کرنے کی درخواست

اداکارہ وینا ملک کے ہتک عزت کے دعوے پر کیس کی سماعت ہوئی، جہاں وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے دعویٰ خارج کرنے کی درخواست دائر کردی۔

عدالت نے اداکارہ وینا ملک سے 7 جولائی کو جواب طلب کرلیا۔ایڈیشنل سیشن جج خان محمد نے وینا ملک کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سابق شوہر نے سوشل میڈیا اور میڈیا پر جھوٹے الزامات عائد کیے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.