شوبز

علیزے شاہ نے فحاشی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے؛عوام برہم

علیزے شاہ گزشتہ شب اسٹائل ایوارڈز تقریب میں پہنے جانے والے مغربی طرز کے لباس کے باعث ایک بار پھر ٹوئٹر پرٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہیں اور انہیں اس پر تنقید کا سامنا ہے۔

علیزے شاہ نے اسٹائل ایوارڈ تقریب کے لیے مغربی طرز کی سیاہ رنگ کی نیٹ کی میکسی کا انتخاب کیا تھا۔ایک صارف نے قائداعظم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بانی پاکستان سے معذرت بھی کی اور لکھا کہ سوری قائد ہم خود سے شرمندہ ہیں۔ولی خان نامی صارف نے عمران خان اور علیزے شاہ کی تصویر مشترکہ طور پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ثابت کرتا ہے کہ وزیراعظم کابیان درست تھا۔

ایک صارف نے اپنی ٹوئٹ میں ہالی وڈ شخصیت کے ہمراہ علیزے شاہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے یہاں تک لکھ دیا علیزے شاہ اپنی پہلی ہالی وڈ بھی سائن کرچکی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.