شوبز

پہچانیئے؛یہ بچی کون سی مشہور اداکار ہے؟

کیا آپ نے پہچانا کہ زیرِنظر تصویر میں پیلے رنگ کے کپڑوں میں ملبوس چہرے پر شرارتی سی مسکراہٹ سجائے یہ پاکستان کی کون سی اداکارہ ہے؟

بچپن کی یہ تصویر اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے انسٹاگرام پر دو روز پہلے  شیئر کی گئی تھی جسے مداحوں کی بڑی تعداد نے پسند کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.