شوبز

طلاق کی خبریں؟طوبیٰ عامر بول پڑی:مخالفین کو اہم پیغام

عامر لیاقت حسین کی اہلیہ طوبیٰ عامر نے طلاق کی خبروں پر چُپ رہنے کے بعد ناقدین کو خاموش پیغام دیا ہے۔

انہوں نے عامر لیاقت کی سالگرہ کے موقع پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے انہیں سالگرہ کی مبارک باد دی ہے۔طوبیٰ عامر نے اپنے ٹوئٹ میں عامر لیاقت کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’سالگرہ مبارک عامر لیاقت، دعا ہے کہ آپ کا آنے والا سال ایک بہترین سال ہو۔‘انہوں نے کہا کہ ’پریشانیاں ہمیشہ آپ سے دور رہیں اور خوشیاں آپ کی بہترین ساتھی ہوں۔‘

عامر لیاقت نے بھی اہلیہ کے پیغام کے جواب میں اُن کا شکریہ ادا کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں عامر لیاقت سے طوبیٰ عامر کی شادی کے ٹوٹنے کی افواہیں زیر گردش تھیں جس پر طوبیٰ عامر نے چُپ سادھ رکھی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.