شوبز

رابعہ انعم کےہاں بیٹےکی پیدائش

انہوں نےبیٹےکی پیدائش سےمتعلق ایک پوسٹ شیئرکی اورمداحوں کوفیملی میں اضافےکی خبرسنائی

معروف اینکرپرسن اورمیزبان رابعہ انعم کےہاں بیٹےکی پیدائش ہوئی ہے۔ انہوں نےبیٹےکی پیدائش سےمتعلق ایک پوسٹ شیئرکی اورمداحوں کوفیملی میں اضافےکی خبرسنائی۔ انہوں نےکہا کہ ہمارے ساتھ کو 4 سال ہوگئے،گزشتہ 4 برسوں سےہم خوبصورت لمحوں عبید کی سالگرہ اورہمارے نکاح کوسلیبریٹ کررہےہیں، لیکن اب اللہ نےہمارے لیےبہترین فیصلہ کیا اورہمیں ایک اوربہترین اورخاص وجہ دی۔

یزبان نے کہا کہ انابیہ کے بعد اللہ نے ہمیں بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔ انہوں نے مداحوں سے درخواست کی کہ انہیں اور ان کے اہلِخانہ کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔ رابعہ انعم 2018 میں عبید سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.