شوبز

عمران اشرف کے عشق میں گرفتار لڑکی کا انوکھا قدم

اداکارعمران اشرف کی ایک پرستار نے ان کی پینٹنگ ہی منہ پر بنواکر سب کو دنگ کردیا ہے۔

انسٹاگرام پر عمران اشرف کی مداح کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں خاتون کو اپنے چہرے پر عمران اشر ف کی پینٹنگ بنوائے دیکھاجاسکتا ہے ۔

اس تصویر کے ساتھ موجود کیپشن میں ایک مداح نے عمران اشرف  کو مشہور کردار بھولے سے مخاطب کیا اور پوچھا کہ بھابھی کو کیا جواب دو گے؟مداح کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے عمران اشرف نے لکھا کہ وہ دیکھ کے خوش ہوں گی میری کامیابی کے لیے دعا کرتی ہیں ہر وقت۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.