شوبز

دلیپ کمار کی وفات پر گوہر رشید کا اہم مطالبہ

اداکار گوہر رشید نے بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کے انتقال پر خیبرپختونخوا کی حکومت سے اپیل کی ہے۔

گوہر رشید نے ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت سے میری عاجزانہ اپیل ہے کہ پشاور میں موجود مرحوم دلیپ کمار کی رہائش گاہ کو بحال کیا جائے۔انہوں نے حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے لکھا کہ ایسا کر کے پاکستان دلیپ کمار کو خراجِ عقیدت پیش کرسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.