شوبز

"میرے دل کی ملکہ”۔۔۔منظر صہبائی کا اہلیہ کے لئے پیار بھرا پیغام

اداکار منظر صہبائی کی جانب سے اہلیہ، سینئر اداکارہ ثمینہ احمد کے لیے سوشل میڈیا پر محبت بھرا پیغام شیئر کیا گیا ہے۔

منظر صہبائی اور سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے 2020ء کے اپریل میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران سادگی سے شادی کر لی تھی۔

منظر صہبائی کی جانب سے ثمینہ احمد کی ایک نئی خوبصورت تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں ثمینہ احمد خوبصورت رنگوں کا مشرقی لباس پہنے ہوئے بڑی شان سے کرسی پر بیٹھی ایک جانب دیکھ رہی ہیں اور نہایت خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔ثمینہ احمد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے منظر صہبائی کا کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’میرے دل کی ملکہ۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.