شوبز

نیمل خاور نے مصطفیٰ عباسی کی نئی تصویر شیئر کردی

حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور خان کی جانب سے اپنے بیٹے مصطفیٰ عباسی کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔

نیمل خاور خان نے اپنے ننھے سے بیٹے مصطفیٰ عباسی کی ایک نئی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں مصطفیٰ عباسی نے پیلے رنگ کی شرٹ پہن رکھی ہے اور مصطفیٰ کی آنکھیں نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ نیمل خاور کی جانب سے شیئر کی گئی مصطفیٰ عباسی کی اس تصویر پر خوب لائیکس اور تعریفی، دعائیہ کمنٹس آ رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.