شوبز

اداکارہ سارہ خان کا نیا لباس دیکھنےوالوں کے لئے”قیامت” بن گیا

اداکارہ سارہ خان نےمشرقی اندازاپنائےاپنی نئی تصاویرشیئرکی ہیں جسےدیکھنےوالےمبہوت رہ گئے

اداکارہ سارہ خان کا نیا لباس دیکھنےوالوں کے لئے”قیامت” بن گیا،پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ سارہ خان نےمشرقی اندازاپنائےاپنی نئی تصاویرشیئرکی ہیں جسےدیکھنےوالےمبہوت رہ گئےہیں۔ سارہ خان آج کل اپنےڈرامےکی وجہ سےخبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں،ویسےبھی اداکارہ شوہرفلک کےہمراہ نوک جھونک اورپیاربھری پوسٹس شیئر کرکےمداحوں کےدل جیتتی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نےاپنےڈرامےکی آخری قسط میں پہنےجوڑے میں مشرقی اندازاپنائےمختلف تصاویرشیئرکی ہیں۔ اپنی پوسٹ میں انہوں نے ہیش ٹیگ ’رقصِ بسمل‘ کا استعمال کیا۔ واضح رہےکہ سارہ خان پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ ہیں،آج کل انہوں نےڈرامہ سیریل ’رقصِ بسمل‘ میں اپنی جانداراداکاری سےمداحوں کےدل جیتےہوئےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.