شوبز

سارہ فلک کا شادی کی پہلی سالگرہ پر سرپرائز دینے کا اعلان

 سارہ خان اور  فلک شبیر نے رواں ماہ ایک بڑے سرپرائز کا اعلان کیا ہے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ خان کے شوہر فلک شبیر کا ایک تبصرہ خاصہ وائرل ہوگیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ یاد رکھیں ہماری شادی کی پہلی سالگرہ 16 جولائی کو ہے اور ہمارے پاس آپ سب کے لئے ایک سرپرائز ہے۔اداکارہ نے فلک شبیر کے تبصرے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انشاء اللہ لکھا ہے۔

دوسری جانب سارہ فلک کے تبصروں پر مداحوں کی جانب سے خاصی دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے تبصروں کا سلسلہ شروع جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.